Latest topics
Top posters
love4life97 (4231) | ||||
Black Beauty (3122) | ||||
shezada (1294) | ||||
red eyes (767) | ||||
chandni (724) | ||||
Admin (368) | ||||
Masakali (275) | ||||
janu (139) | ||||
a_shy_spy (44) | ||||
Decent Boy (8) |
Social bookmarking
Bookmark and share the address of MASTI FORUM on your social bookmarking website
Bookmark and share the address of on your social bookmarking website
..hadeeeees...
2 posters
Page 1 of 1
..hadeeeees...
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کیا جاتا ہے کہ :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک آدمی جن سے ملا اور اس سے مقابلہ کیا تو انسان نے جن کو پچھاڑ دیا ۔
پھر انسان کہنے لگا : کیا بات ہے میں تجھے دبلا پتلا اور کمزور دیکھ رہا ہوں اور یہ تیرے دونوں بازو ایسے ہیں جیسے کتے کے ہوں کیا سب جن اسی طرح کے ہوتے ہیں یا ان میں سے تو ہی ایسا ہے ؟
تو جن نے جواب دیا : نہیں ۔ اللہ کی قسم ، میں تو ان میں سے کچھ اچھی پسلی والا ہوں لیکن میرے ساتھ دوبارہ مقابلہ کر اگر تو نے مجھے بچھاڑ دیا تو میں تجھے ایک نفع مند چیز سکھاؤں گا ،
پھر کہنے لگا : ٹھیک ہے کہ تو آیۃ الکرسی { اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم ۔۔۔۔۔۔۔۔} پڑھا کر ، تُو جس گھر میں بھی پڑھے گا وہاں سے شیطان اس طرح نکلے گا کہ گدھے کی طرح اس کی ہوا خارج ہوگی تو پھر وہ صبح تک اس گھر میں نہیں آئے گا ۔
سنن الدارمی
كتاب فضائل القرآن
باب : فضائل سورة البقرة وآية الكرسي
حدیث : 3247

chandni- Adv.Member
- Posts : 724 Points : 1045
Join date : 2010-02-28
Re: ..hadeeeees...
nyccccccccccc work
shezada- Senior Member
- Posts : 1294 Points : 1328
Join date : 2010-01-03
Age : 36
Location : karachi
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
Tue Mar 15, 2011 12:44 am by love4life97
» Me Nadia here ....
Tue Mar 15, 2011 12:43 am by love4life97
» *~*Blending Eye Shadow*~*
Mon Mar 14, 2011 10:36 am by Humpakistani
» iam new here
Mon Mar 14, 2011 10:28 am by Humpakistani
» UMEED-E-SEHAR
Sat Nov 13, 2010 10:08 pm by love4life97
» (¯`·._...Increase the speed of your internet connection 450% without any software..._)
Sat Nov 06, 2010 9:53 am by love4life97
» Is it persuasive?
Wed Oct 13, 2010 7:30 am by CharlesLewis
» India dominate Sri Lanka on way to final
Sun Sep 26, 2010 3:28 pm by love4life97
» HaPPy BiRtHdAy SaMeEr :D
Thu Sep 16, 2010 11:32 am by love4life97
» HAPPY BIRTHDAY TO OUR DEAREST ANNIE
Fri Jun 18, 2010 4:10 am by love4life97