Salam, Please Login to visit this forum.
Latest topics
» Me Nadia here ....
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptyTue Mar 15, 2011 12:44 am by love4life97

» Me Nadia here ....
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptyTue Mar 15, 2011 12:43 am by love4life97

» *~*Blending Eye Shadow*~*
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptyMon Mar 14, 2011 10:36 am by Humpakistani

» iam new here
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptyMon Mar 14, 2011 10:28 am by Humpakistani

» UMEED-E-SEHAR
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptySat Nov 13, 2010 10:08 pm by love4life97

» (¯`·._...Increase the speed of your internet connection 450% without any software..._)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptySat Nov 06, 2010 9:53 am by love4life97

»  Is it persuasive?
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptyWed Oct 13, 2010 7:30 am by CharlesLewis

» India dominate Sri Lanka on way to final
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptySun Sep 26, 2010 3:28 pm by love4life97

» HaPPy BiRtHdAy SaMeEr :D
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptyThu Sep 16, 2010 11:32 am by love4life97

» HAPPY BIRTHDAY TO OUR DEAREST ANNIE
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں EmptyFri Jun 18, 2010 4:10 am by love4life97

October 2019
MonTueWedThuFriSatSun
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031   

Calendar Calendar

Top posters
love4life97 (4231)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
Black Beauty (3122)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
shezada (1294)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
red eyes (767)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
chandni (724)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
Admin (368)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
Masakali (275)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
janu (139)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
a_shy_spy (44)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 
Decent Boy (8)
مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_lcapمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_voting_barمومنین کو خوش کرنے کےبارے میں I_vote_rcap 

Social bookmarking

Social bookmarking digg  Social bookmarking delicious  Social bookmarking reddit  Social bookmarking stumbleupon  Social bookmarking slashdot  Social bookmarking yahoo  Social bookmarking google  Social bookmarking blogmarks  Social bookmarking live      

Bookmark and share the address of MASTI FORUM on your social bookmarking website

Bookmark and share the address of on your social bookmarking website


مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں

Go down

مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں Empty مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں

Post by chandni on Sat Mar 13, 2010 11:46 am

مومنین کو خوش کرنے کےبارے میں

شیخ کلینی و صدوق نے سدید صیرفی سے ایک طولانی حدیث نقول کی ہے۔

قَالَ اَبُوْ عَبْدِاللّٰہِ فِیْ حَدِیْثٍ طَوِیْلٍ:

"اِذَا بَعَثَ اللّٰہُ الْمُوْمِنَ مِنْ قَبْرِہ خَرَجَ مَعَہُ مِثَالُ یُقَدِمُہ اَمَامَہ کُلَّمَا رَاْیَ الْمُوْمِنُ ھَوْلًا مِنْ اَھْوَالِ یَوْمِ الْقِیَامَةِ قَالَ لَہُ الْمِثَالُ لاٰ تَفْزَعُ وَ لاٰ تَحْزَنْ وَاَبْشِرْ بِالسُّرُوْرِ وَ الْکَرَامَاتِ مِنَ اللّٰہِ عَزَّ وَ جَلَّ حَتّٰی یَقِفَ بَیْنَ یَدَیِ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّفَیُحَاسِبُہ حِسَابًا یَسِیْرًا وَ یَاْمُرُ بِہ اِلَی الْجَنَّةِ وَ الْمِثَالُ اَمَامَہ فَیَقُوْلُ لَہُ الْمُوْمِنُ یَرْحَمُکَ اللّٰہُ نِعْمَ الْخَارِجُ خَرَجْتَ مَعِیْ مِنْ قَبْرِیْ وَمَا زِلْتَ تَبْشِرُنِیْ بِالسُّرُوْرِ وَالْکَرَامَاتِ مِنَ اللّٰہِ حَتّٰی رَاَیْتَ ذَالِکَ فَیَقُوْلُ مَنْ اَنْتَ؟ فَیَقُوْلُ اَنَا السُّرُوْرُ کُنْتَ اَدْخَلْتَ عَلٰی اَخِیْکَ الْمُوْمنِ فِی الدُّنْیَاخَلَقَنِیَ اللّٰہُ عَزَّ وَ جَلَّ مِنْہُ"

(اصول کافیجلد۳صفحہ۲۷۳)

ترجمہ:۔

امام جعفر صادق-نے فرمایا :

"جب اللہ تعالیٰ مومن کو قبر سے اٹھائے گا تو اس کے ساتھ ایک مثالی صورت بھی قبر سے نکلے گی جو اس کے آگے آگے ہو گی پس قیامت کی ہولناکی جب وہ مومن دیکھے گا۔تو مثالی صورت اسے کہے گی پریشان نہ ہو ڈر نہیں تجھے خدا کی طرف سے سرور اورعزت وکرامت کی خوشخبری ہو اسے لگا تار یہ حوصلہ و تسلی ملتی رہے گی۔یہاں تک کہ جب حساب کے مقام پر وہ مومن پہنچے گا تو اللہ تعالیٰ اس سے آسان حساب لے گا۔ اس پر بھی وہ صورت خوشخبری دے گی۔اللہ تعالیٰ اسے جنت میں جانے کا حکم دے گا۔وہ مثالی صورت مومن کے آگے آگے ہو گی تو مومن اس سے کہے گا خدا تم پر رحمت کرے تم میرے لئے بہترین ساتھی تھے۔تم میری قبر سے میرے ساتھ نکلے ہو اور مسلسل مجھے اللہ تعا لیٰ کی طرف سے خوشی اور کرامت کی بشارت دیتے رہے ہو یہاں تک کہ میں نے وہ سرور و کرامت خود دیکھی ہے۔اب یہ بتاو تم کون ہو؟وہ کہے گی کہ تو نے دنیا میں اپنے مومن بھائی کو خوش کیا تھاتو اللہ تعالیٰ نے مجھے اس خوشی سے پیدا کیا ہے تا کہ تمہیں روز قیامت خوش رکھ سکوں"۔
chandni
chandni
Adv.Member
Adv.Member

Posts : 724 Points : 1045
Join date : 2010-02-28

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum