Salam, Please Login to visit this forum.
Latest topics
» Me Nadia here ....
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptyTue Mar 15, 2011 12:44 am by love4life97

» Me Nadia here ....
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptyTue Mar 15, 2011 12:43 am by love4life97

» *~*Blending Eye Shadow*~*
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptyMon Mar 14, 2011 10:36 am by Humpakistani

» iam new here
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptyMon Mar 14, 2011 10:28 am by Humpakistani

» UMEED-E-SEHAR
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptySat Nov 13, 2010 10:08 pm by love4life97

» (¯`·._...Increase the speed of your internet connection 450% without any software..._)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptySat Nov 06, 2010 9:53 am by love4life97

»  Is it persuasive?
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptyWed Oct 13, 2010 7:30 am by CharlesLewis

» India dominate Sri Lanka on way to final
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptySun Sep 26, 2010 3:28 pm by love4life97

» HaPPy BiRtHdAy SaMeEr :D
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptyThu Sep 16, 2010 11:32 am by love4life97

» HAPPY BIRTHDAY TO OUR DEAREST ANNIE
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے EmptyFri Jun 18, 2010 4:10 am by love4life97

October 2019
MonTueWedThuFriSatSun
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031   

Calendar Calendar

Top posters
love4life97 (4231)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
Black Beauty (3122)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
shezada (1294)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
red eyes (767)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
chandni (724)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
Admin (368)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
Masakali (275)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
janu (139)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
a_shy_spy (44)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 
Decent Boy (8)
وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_lcapوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_voting_barوہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے I_vote_rcap 

Social bookmarking

Social bookmarking digg  Social bookmarking delicious  Social bookmarking reddit  Social bookmarking stumbleupon  Social bookmarking slashdot  Social bookmarking yahoo  Social bookmarking google  Social bookmarking blogmarks  Social bookmarking live      

Bookmark and share the address of MASTI FORUM on your social bookmarking website

Bookmark and share the address of on your social bookmarking website


وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے

Go down

وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے Empty وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے

Post by chandni on Sat Mar 13, 2010 11:42 am

وہ افراد جن سے دوستی اور رفاقت نہیں کرنی چاہئے
قَالَ اَبُوْ جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ عَلَیْھِمُ السَّلااَامُ اَوْصَانِیْ اَبِیْ فَقَالَ یَا بُنَیَّ لااَا تَصْحَبَنَّ خَمْسَةً وَلااَا تُحَادِثْھُمْ وَلااَا تَرَافِقْھُمْ فِیْ طَرِیْقٍ۔
فَقُلْتُ: جَعَلْتُ فِدَاکَ یَا اَبَةَ مَنْ ھٰوٴُلااَآءِ الْخَمْسَةَ؟
قَالَ: لااَا تَصْحَبَنَّ فَاسِقًا فَاِنَّہ یَبِیْعُکَ بِاَکْلَةٍ فَمَا دُوْنَھَا
فَقُلْتُ: یَا اَبَةَ وَ مَا دُوْنَھَا
قَالَ: یَطْمَعُ فِیْھَا ثُمَّ لااَا یَنَالُھَا؟
قَالَ قُلْتُ: یَا اَبَةَ وَ مِنَ الثَّانِیْ؟
قَالَ:لااَاتَصْحَبَنَّ الْبَخِیْلَ بِکَ فِیْ مَالِہ اَحْوَجُ مَا کُنْتُ اِلِیْہِ
قَالَ فَقُلْتُ: مِنَ الثَّالِثِ؟
قَالَ: لااَاتَصْحَبَنَّ کَذَّابًا فَاِنَّہ بِمَنْزِلَةِ السَّرَابِ یُبَعِّدُ مِنْکَ الْقَرِیْبَ وَ یُقَرِّبُ مِنْکَ الْبَعِیْدَ
قَالَ: فَقُلْتُ وَمِنَ الرَّابِعِ؟
قَالََ: لااَاتَصْحَبَنَّ اَحْمَقَ فَاِنَّہ یُرِیْدُ اَنْ یَنْفَعَکَ فَیَضُرُّکَ
قَالَ قُلْتُ: یَا اَبَةَ مِنَ الْخَامِسِ؟
قَالَ: لااَاتَصْحَبَنَّ قَاطِعَ رَحِمٍ فَاِنِّیْ وَجَدْتُہ مَلْعُوْنًا فِیْ کِتَابَ اللّٰہِ فِیْ ثَلاٰثَةِ مَوَاضِعَ (کشف الغمہجلد۲صفحہ۸۱۔ بحارالانوارجلد ۷۸ صفحہ ۱۳۷)
ترجمہ:۔
امام محمد باقر-نے فرمایا کہ میرے والد بزرگوار نے مجھے ان کلمات کے ساتھ نصیحت فرمائی:
" اے بیٹا پانچ قسم کے آدمیوں کے ساتھ نہ بیٹھو۔ان کے ساتھ بات نہ کرو۔ان کے ہمسفر نہ بنو۔
میں نے عرض کی آپ- پر قربان جاوٴں وہ کون ہیں؟
فرمایا فاسق کے ساتھ نہ بیٹھو کیونکہ وہ تجھے ایک لقمہ بلکہ اس سے بھی کم پر فروخت کر دے گا۔
میں نے عرض کی ابا جان ایک لقمہ سے کم کا کیا مطلب؟
فرمایا کہ لقمہ کے لالچ میں وہ تجھ کو فروخت کر دے گا لیکن اس لقمہ تک نہ پہنچ سکے گا۔
میں نے عرض کی اے اباجان دوسرا کون ہے؟
فرمایا کہ بخیل کے ساتھ دوستی نہ کر۔کیونکہ جب تجھے اس کے مال کی سخت ضرورت پڑے گی تو وہ تجھے اس وقت اس سے محروم رکھے گا۔
میں نے سوال کیا تیسرا کون ہے؟
فرمایا: بہت جھوٹ بولنے والے کے ساتھ نہ بیٹھ۔کیونکہ وہ سراب کی طرح ہے جو تجھے نزدیک کی چیز دور کر کے اور دور کی چیز نزدیک کر کے دکھائے گا(سراب یہ ہے کہ سورج کی دھوپ دوپہر کے وقت جب ہموار زمین پر پڑتی ہے تو اس زمین سے چمک دمک اس طرح نظر آتی ہے جیسے پانی موجیں مار رہا ہو۔گمان ہوتا ہے کہ وہاں پانی زمین پر جاری ہے حالانکہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی)۔
میں نے عرض کی کہ چوتھا شخص کون ہے؟
فرمایا: احمق ہے ۔کیو نکہ وہ تجھے فائدہ پہنچانا چاہے گا لیکن اپنی نادانی اور حماقت کی وجہ سے تجھے نقصان پہنچادے گا۔
میں نے پوچھا پانچواں شخص کون ہے؟
فرمایا: قطع رحمی کرنے والے کے ساتھ نہ بیٹھ ۔ کیونکہ قرآن میں تین مقامات پر میں نے اسے ملعون پایا ہے۔
chandni
chandni
Adv.Member
Adv.Member

Posts : 724 Points : 1045
Join date : 2010-02-28

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum