Salam, Please Login to visit this forum.

Join the forum, it's quick and easy

Salam, Please Login to visit this forum.
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
Latest topics
» Me Nadia here ....
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptyTue Mar 15, 2011 12:44 am by love4life97

» Me Nadia here ....
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptyTue Mar 15, 2011 12:43 am by love4life97

» *~*Blending Eye Shadow*~*
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptyMon Mar 14, 2011 10:36 am by Humpakistani

» iam new here
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptyMon Mar 14, 2011 10:28 am by Humpakistani

» UMEED-E-SEHAR
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptySat Nov 13, 2010 10:08 pm by love4life97

» (¯`·._...Increase the speed of your internet connection 450% without any software..._)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptySat Nov 06, 2010 9:53 am by love4life97

»  Is it persuasive?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptyWed Oct 13, 2010 7:30 am by CharlesLewis

» India dominate Sri Lanka on way to final
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptySun Sep 26, 2010 3:28 pm by love4life97

» HaPPy BiRtHdAy SaMeEr :D
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptyThu Sep 16, 2010 11:32 am by love4life97

» HAPPY BIRTHDAY TO OUR DEAREST ANNIE
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر EmptyFri Jun 18, 2010 4:10 am by love4life97

April 2024
MonTueWedThuFriSatSun
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930     

Calendar Calendar

Top posters
love4life97 (4231)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
Black Beauty (3122)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
shezada (1294)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
red eyes (767)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
chandni (724)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
Admin (368)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
Masakali (275)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
janu (139)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
a_shy_spy (44)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 
Decent Boy (8)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_lcapنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_voting_barنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر I_vote_rcap 

Social bookmarking

Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of MASTI FORUM on your social bookmarking website

Bookmark and share the address of on your social bookmarking website

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر

2 posters

Go down

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر Empty نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر

Post by chandni Thu Mar 04, 2010 6:22 pm

تبوک میں ایک نماز کےبعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نےایک مختصر اور نہایت جامع وعظ فرمایا تھا۔ ذیل میں اس وعظ کاخلاصہ پیش کیا جاتا ہے:
اللہ پاک کی بہترین حمد و ثنا کےبعد فرمایا: اما بعد‘ ہر ایک کلام سےصدق (سچائی) میں بڑھ کر اللہ کی بات ہے۔ سب سےبڑھ کر بھروسےکی بات تقویٰ کا کلمہ ہے۔ سب ملتوں سےبہتر ملت ابراہیم علیہ السلام کی ہے۔ سب طریقوں سےبہتر طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ سب باتوں پر اللہ تعالیٰ کےذکر کو شرف حاصل ہے۔ سب بیانات سےپاکیزہ تر یہ قرآن ہے۔ بہترین کام اولوالعزی (بلند ہمتی) کےکام ہیں۔ امور میں بدترین امر وہ ہےجو نیا نکالا گیا ہے۔ انبیاءکا طریقہ سب طریقوں سےخوب تر ہے۔ شہیدوں کی موت موت کی سب قسموں سےبزرگ تر ہے۔

سب سےبڑھ کر اندھا پن وہ گمراہی ہےجو ہدایت کےبعد ہو جائے۔ عملوں میں وہ عمل اچھا ہےجو نفع دے۔ بہترین طریقہ وہ ہےجس پر لوگ چل سکیں۔ بدترین اندھا پن دل کا اندھا پن ہے۔ بلند ہاتھ پست ہاتھ سےبہتر ہوتا ہے۔ تھوڑا اور کافی مال اس زیادہ مال سےاچھا ہےجو غفلت میں ڈال دے۔
بدترین معذرت وہ ہےجو جان کنی کےوقت کی جائے۔ بدترین ندامت وہ ہےجو قیامت کو ہوگی۔ بعض لوگ جمعہ کو آتےہیں مگر دل پیچھےلگےہوتےہیں۔ اور بعض لوگ وہ ہیں جو اللہ کا ذکر کبھی کبھی کیا کرتےہیں۔ سب گناہوں سےعظیم تر جھوٹی زبان ہے۔ سب سےبڑی مالداری دل کی مالداری ہے۔ سب سےعمدہ توشہ تقویٰ ہے۔ دانائی کا سرچشمہ اللہ کا خوف دل میں ہونا ہے۔ دل نشین ہونےکےلیےبہترین چیز یقین ہے۔ شک پیدا کرنا کفر کی شاخ ہے۔ بین سےرونا جاہلیت کا کام ہے۔ چوری کرنا عذاب جہنم کا سامان ہے۔ بدمست ہونا آگ میں پڑنا ہے۔ شعر ابلیس کا حصہ ہے۔ شراب گناہوں کی جڑ ہے۔ برا کھانا یتیم کا مال کھانا ہے‘
سعادت مند وہ ہےجو دوسروں سےنصیحت پکڑتا ہے۔ اصل بدبخت وہ ہےجو ماں کےپیٹ ہی میں بدبخت ہو۔ تم میں سےہر ایک نےقبر کی طرف لوٹنا ہے‘ معاملات کا حساب آخرت میں ہوگا۔ عمل کا سرمایہ اس کا بہترین انجام ہے۔ جو بات ہونےوالی ہےوہ بہت قریب ہے‘ مومن کو گالی دنیا فسق ہے۔ مومن کو قتل کرنا کفر ہے۔ مومن کا گوشت کھانا (یعنی اس کی غیبت کرنا) اللہ کی نافرمانی ہے۔
مومن کا مال دوسرے پر ایسےہی حرام ہےجیسا کہ اس کا خون۔ جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ سےاستغناء(بےپرواہی) برتتا ہے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسےجھٹلاتا ہے۔ جو کسی کا عیب چھپاتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کےعیوب چھپاتا ہے۔ جو معافی دیتا ہےاسےمعافی دی جاتی ہےجو غصہ کو پی جاتا ہے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسےاجر دیتا ہے۔ جو چغلی کو پھیلاتا ہے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کی رسوائی عام کر دیتا ہے۔ جو صبر کرتا ہے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسےبڑھاتا ہے۔

جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نافرمانی کرتا ہے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسےعذاب دیتا ہے۔ پھر تین مرتبہ استغفار پڑھ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نےاس خطبہ کو ختم فرمایا۔ (زاد المعاد ٣/١٤٥)

اللہ تعالیٰ ہمیں اس پر عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائی۔ آمین ثم آمین۔
صلٰی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم
chandni
chandni
Adv.Member
Adv.Member

Posts : 724 Points : 1045
Join date : 2010-02-28

Back to top Go down

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر Empty Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر

Post by shezada Fri Mar 12, 2010 4:43 pm

MASHALLAH

NYCCCCCCCCC WORKINGGGGGGGGGGGG
shezada
shezada
Senior Member
Senior Member

Posts : 1294 Points : 1328
Join date : 2010-01-03
Age : 36
Location : karachi

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum